پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان رہا،سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اپناتے ہوئےحصص کی خرید و فروخت کی۔
تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جبکہ 100 انڈیکس 43200 کی سطح سے نیچے آگیا۔ سٹاک ایکسچینج میں11 ارب روپے مالیت کے 31 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔