سونا پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ میں250 روپے کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونا کنٹرول سے باہر،ایک تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوگیا۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا بڑھ کر 1 لاکھ 12 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ۔10گرام سونا 214 روپے اضافے سے 96665 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کمی سے 1873 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔