(24نیوز)سونا کنٹرول سے باہر،ایک تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوگیا۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا بڑھ کر 1 لاکھ 12 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ۔10گرام سونا 214 روپے اضافے سے 96665 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کمی سے 1873 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔