میڈیکل بورڈ میں آپ کے ڈاکٹر شامل نہیں کر سکتے،حکومت پنجاب کا شہباز شریف کو صاف جواب

Dec 22, 2020 | 16:58:PM
میڈیکل بورڈ میں آپ کے ڈاکٹر شامل نہیں کر سکتے،حکومت پنجاب کا شہباز شریف کو صاف جواب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے میڈیکل بورڈ میں اپنے ڈاکٹرزکوشامل کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ میڈیکل بورڈ نے شہباز شریف سے میڈیکل ہسٹری جاننا چاہی تو انہوں نے انکار کردیا۔
 ذرائع کے مطابق  شہباز شریف نے میڈیکل بورڈ میں کینسر کے مرض کے چیک اپ کیلئے انکالوجسٹ اور انڈوکرانولوجسٹ کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا اہو کہا تھا کہ اتفاق اسپتال کے ڈاکٹر عارف ، ڈاکٹر نصرت اللہ اور ڈاکٹر عقیل بابری کو شامل کیا جائے۔,واضح رہے کہ شہباز شریف نیب کیسر کی وجہ سےپابند سلاسل ہیں۔