(ما نیٹرنگ ڈیسک)پشاورہائی کورٹ نےسابق وزیراعظم نواز شریف کے دا ماد کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف بغاوت ثابت نہ ہونے پر مقدمہ خارج کردیا۔ کیپٹن (ر) صفدرپراداروں کے خلاف بیان بازی کا مقدمہ تھانہ شرقی میں درج تھا۔
یہ بھی پڑھیں:سب پہ بھاری پھر زرداری۔۔مفاہمت کے بادشاہ کا دبنگ اعلان