یونیورسٹی کانووکیشن میں گورنر کی  اسلحہ بردار گارڈز سمیت سٹیج پر  دبنگ انٹری

Dec 22, 2021 | 18:27:PM

(ما نیٹرنگ ڈیسک) سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں گورنرسندھ عمران اسماعیل اسلحہ بردار گارڈز سمیت سٹیج پر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:کیپٹن صفدرکے خلاف غداری کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا

تفصیلات کے مطابق سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے کانووکیشن میں گورنر سندھ  عمرا ن اسماعیل تاخیر سے پہنچے، ان کی آمد درجن بھر اسلحہ بردار اہلکاروں کے ساتھ ہوئی۔اسلحہ بردار گارڈز اور اہلکار سٹیج کے اطراف تعینات رہے۔مسلح اہلکاروں نے طلبہ کی معاونت کے لیے سٹیج پر موجود خاتون کو ہٹادیا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں مفت دودھ پروگرام کا آغاز

مزیدخبریں