چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہے: رانا ثنا اللہ
Dec 22, 2022 | 12:22:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Share
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہے،گورنر کی طرف سے نوٹیفکیشن صرف رسمی کارروائی ہے،مزید دیکھیں اس ویڈیو میں