کترینہ کیف وکی کوشل کو مہنگی ترین شادی کرنے کاکیا نقصان ہوا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)’80 کروڑ کی مہنگی ترین شادی کر نے کے بعد کیا کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل دیوالیہ ہو گئے ہیں؟ یہ سوال سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں کی زبان پر تب آیا جب اُنہوں نے اس جوڑی کو اسی لیے جہاز کی اکانومی کلاس میں سفرکر رہی ہے‘۔جہاز کی اکانومی کلاس میں سفر کے دوران بنائی گئی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی معروف اداکار جوڑی، کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ہوائی جہاز کی اکانومی کلاس میں سفر کرنے پر مداح حیران نظر آ رہے ہیں۔ جہاز میں موجود ایک مداح اِن کی چپکے سے ویڈیو بنا رہی ہیں جو ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔
View this post on Instagram
ویڈیو کا وائرل ہونا ہی تھا کہ سوشل میڈیا پر فنکار جوڑی کے معاشی حالات پر مداح دلچسپ تبصرے کرتے نظر آ رہے ہیں۔
کسی مداح کا کہنا ہے کہ ’اُن کا پیسہ اُن کی مرضی‘، تو کسی کا کہنا ہے کہ ’یہ جوڑی بھی ہماری طرح عام انسان ہے، اگر جہاز میں اکانومی میں سفر کر رہے ہی تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں‘،
دوسری جانب ایک مداح کا کہنا ہے کہ
کسی مداح کا کہنا ہے کہ ’اُن کا پیسہ اُن کی مرضی‘، تو کسی کا کہنا ہے کہ ’یہ جوڑی بھی ہماری طرح عام انسان ہے، اگر جہاز میں اکانومی میں سفر کر رہے ہی تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں‘،
دوسری جانب ایک مداح کا کہنا ہے کہ ’80 کروڑ کی مہنگی ترین شادی کر کے یہ جوڑی دیوالیہ ہو گئی ہے، اسی لیے جہاز کی اکانومی کلاس میں سفرکر رہی ہے‘۔