کراچی،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے عہدیدار شدید زخمی

Dec 22, 2024 | 22:56:PM
کراچی،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے عہدیدار شدید زخمی
کیپشن: سلمان میو ہسپتال میں زیرعلاج ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انوشہ جعفری)کراچی کے علاقے ضلع کورنگی سیکٹر 50  میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے عہدیدار سلمان میو زخمی ہو گئے۔

ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا واقعہ تصویر محل پولیس چوکی کی حدود میں پیش آیا،ڈاکوؤں نے سلمان میو کے پیٹ پر گولی ماری،جس وہ شدید زخمی ہوگئے،انہیں  جناح ہسپتال منتقل  کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا اعلان لاتعلقی،فواد چودھری کاردعمل بھی آگیا