25 سالہ بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

Feb 22, 2021 | 16:11:PM

 (24نیوز)بھارت کے ایک اور نوجوان اداکار نے خودکشی کرلی وہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سےمایوسی کا شکار تھے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق 25سالہ تامل اداکاراندرکمارنے اپنی خاتون دوست کے گھر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندر کمار انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سے کافی پریشان تھے اور ممکنہ طور پر اْن کی خودکشی کی وجہ یہی ہوگی ۔پولیس کا کہناہے کہ اس حوالے سے حتمی رائے پوسٹمارٹم کے بعد دی جائیگی۔

مزیدخبریں