سندھ میں کو رونا بھاگنے لگا،24 گھنٹوں میں صرف ایک مریض کا انتقال ہوا،وزیراعلیٰ مرا دعلی شا ہ

Feb 22, 2021 | 18:40:PM
سندھ میں کو رونا بھاگنے لگا،24 گھنٹوں میں صرف ایک مریض کا انتقال ہوا،وزیراعلیٰ مرا دعلی شا ہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9869 نمونے ٹیسٹ کئے گئے،225 نئے کیسز سامنے آئے۔آج ایک مریض انتقال کرگیا۔
تفصیلات کے مطا بق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتا یا ہے کہ سندھ میں ابتک 2958840 کوویڈ19 کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں،اور 256444 کیسز مکمل ہوچکے ہیں۔ آج کورونا کے مزید 175مریض صحتیاب ہوگئے ۔ابتک 239286 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔صوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 4293 ہوگئی ہے۔