(24 نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچیج میں میں آج ہونیوالے کاروبار کا اختتام منفی رحجان پر ہوا۔
تفصیلات کے مطابق آج 100 انڈیکس 350 پوائنٹس کی کمی سے بند ہوااور اس طرح پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔ 100 انڈیکس 46 ہزار 012 کی سطح پر پہنچ گیا۔ آج دن بھر سٹاک ایکسچنج میں 7.6 ارب روپے مالیت کے 22.7 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: عوام کیلئے خوشخبری ۔لرنر لائسنس بھی گھر بیٹھے بنوائیں