سموگ کے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام

Feb 22, 2023 | 11:07:AM

(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نےسموگ تدارک سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

عدالت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں درخت کاٹنے پر پابندی عائد کردی۔جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کہ جس تعلیمی ادارے میں درخت کاٹا جائےاس کا کیس انٹی کرپشن کو بھیج دیا جائے۔عدالت نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں درخت کاٹنے پر  پابندی عائد کردی۔عدالت نے پرائیویٹ ہراہرٹی کے اندر میں درخت کاٹنے کے لئے ہی ایچ اے سے اجازت مشروط کردی۔عدالت نے ڈی جی پی ایچ اے اور سی ٹی او کو تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔

ضرور پڑھیں: توشہ خانہ سربراہ 23 فروری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں: لاہور ہائیکورٹ

مزیدخبریں