عوامی سواری بھی پہنچ سے باہر، قیمتوں میں بڑا اضافہ

Feb 22, 2023 | 11:38:AM
عوامی سواری بھی پہنچ سے باہر، قیمتوں میں بڑا اضافہ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) روپے کی تنزلی نے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دیں .

عوام ،عوامی سواری خریدنے کی سکت سے بھی محروم ہوگئی۔یاماہا نے ایک مرتبہ پھر عوامی سواری کی قیمتیں 3500 تک بڑھا دیں ۔یاماہا کمپنی کی کوئی بایئک بھی اب تین لاکھ سے کم پر دستیاب نہیں ہے۔وائے بی 125 زی 3 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 8500 کی کردی یاماہا نے نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا۔