جیل بھرو تحریک: شاہ محمود قریشی گرفتاری کیلئے پریزن وین پرسوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما وکارکنان گرفتاری کیلئے پریزن وینز پر سوار ہوگئے۔
@city42newsofficial #24news #imrankhan #pti ♬ original sound - 24NEWSHD
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم سواتی، اسد عمر بھی پریزن وین میں سوار ہوگئے۔ زبیر نیازی بھی پریزن وین پر چڑھ گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی کو گرفتار نہیں کیا، خود ہی قیدوں کی وین پر بیٹھ گئے۔