(جمالی اعجاز)پنجاب کے بعد سندھ کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف کیلئے اجلاس طلب کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتے کے روز 11 بجے طلب کر لیا گیا،وزارت قانون نے سمری گورنر سندھ کے بھیج دی ،نگران وزیر اعلیٰ نے گورنر سندھ کو ایڈوائس بھیج دی ،ہفتے کے روز اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا،ہفتے کے روز نو منتخب ارکان سے حلف لیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: چودھری پرویز الٰہی نے مذاکرات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی