لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ٹاکرا آج آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا

Feb 22, 2025 | 10:37:AM

(24 نیوز) لاہور میں چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا ٹاکرا آج قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا اس ضمن میں آئی سی سی امپائر اور سابق سری لنکن کرکٹر درما سینا بھی سٹیڈیم پہنچ  گئے ۔

قذافی سٹیڈیم آمد پر دھرما سینا ماضی کی حسین یادوں میں کھو گئے ، سوشل  میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے قذافی سٹیڈیم کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیا ۔

مزیدخبریں