کرینہ کپور کی لال ساڑھی مداحوں کوبھاگئی،قیمت جاننے کیلیے بے چین

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی بیبومعروف اداکارہ کرینہ کپور کی لال ساڑھی مداحوں کوبھاگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے لال رنگ کی ساڑھی پہن کر اپنی کزن کی شادی میں شرکت کی تھی جس کے بعد اس ساڑھی کے حوالے سے ان کی خواتین مداحوں نے جاننے کے لیے کوششیں شروع کر دیں کہ اس کی قیمت کتنی ہے؟
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے شادی کی تقریب میں جو ساڑھی پہنی تھی وہ ریتو کمار نامی فیشن ڈیزائنر کی ہے جس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سدھو موسے والا کی والدہ نے بیٹے کے نام کا ٹیٹو بازو پر گدوا لیا
سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی ساڑھی،ان کے اسٹائل اور میک اپ کی مداح خوب تعریف کررہے ہیں۔