شہریوں کے گردے نکال کر بیچنے والا گروہ گرفتار

Feb 22, 2025 | 15:46:PM
شہریوں کے گردے نکال کر بیچنے والا گروہ گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پولیس نے پشاور میں شہریوں  کے گردے نکال کر بیچنے والا گروہ پکڑ لیا۔

 ایکسائز پولیس کے مطابق ملزم شہزاد علی ملتان کے رہائشی محسن اور راشد کو گردے نکالنے کیلئے پشاور لایا تھا،ملزم نے دونوں افراد سے 2 لاکھ 80 ہزار کے عوض گردے بیچنا طے کیا تھا۔

ایکسائز حکام نے بتایا ہے کہ تینوں افراد کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔