گھریلو ملازمہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)لاہور میں ہیئر کے علاقے میں گھریلو ملازمہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق چھت پر جانے اور نیچے گرنے کی لڑکی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے،لڑکی کی موت پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کی موت سے متعلق حقائق پوسٹمارٹم اور تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔