عالمی فیشن ڈیزائنر جمی شو کی پاکستان آمد، گوہر اعجاز سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر جمی شو پاکستان پہنچ گئے، جمی شو نے سابق نگراں وزیر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔
جمی شو کے اشتراک سے پاکستان میں فیشن اسکول کا قیام پوری انڈسٹری میں انقلاب لا سکتا ہے، ہم ٹیلنٹ ، جدت اور بین الاقوامی معیارات کے ذریعے پاکستانی فیشن کو عالمی سطح پر اُجاگر کر سکتے ہیں۔
درست حکمت عملی کے ذریعے پاکستان پانچ سال میں 100 ارب ڈالرز کی برآمدات کر سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچز کیلئے اسلام آباد میں ٹریفک پلان تیار