صدر مملکت آصف زرداری کی لاہور آمد، سابق گورنر سید احمد محمود کی جانب سے عشایہ

کیپشن: تصویر، فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سابق گورنر مخدوم سید احمد محمود کی رہائش گاہ ماڈل پہنچ گئے جہاں صدر زرداری کے اعزاز میں عشایہ کا اہتمام کیا ہے۔
سلطان گوہر، مرتضیٰ محمود، مصطفیٰ محمود اور علی محمود نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔
عشائیہ کے بعد صدر مملکت بلاول ہاؤس کیلئے روانہ ہوں گے۔
کل صدر مملکت آصف علی زرداری ڈربی ریس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: PTI والوں نے عمران خان کو جان بوجھ کر جیل میں قید رکھا:فیصل واوڈا