اداکارہ چاندنی چودھری  فلم کی پروموشن کے دوران رو پڑی

Jan 22, 2021 | 09:01:AM
اداکارہ چاندنی چودھری  فلم کی پروموشن کے دوران رو پڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی اداکارہ چاندنی چودھری فلم ’سپر اوور ‘کی پروموشن کے دوران ایک پریس کانفرنس  کرتے ہوئےرو پڑی۔ 

تفصیلات کے مطابق پروموشن کے دوران چاندنی کو فلم کے ہدایتکار مرحوم پروین ورما کی یاد آگئی۔ چاندنی کو جذباتی ہوتا دیکھ  کرنوین چندرا بھی اتنے کم عمر میں ایک ٹیلنٹیڈ ڈائریکٹر کو کھونے سے جذباتی ہوگئے،  اس موقع پر فلم کے باقی کے فنکار اور دیگر لوگ موجود تھے۔ 

یاد رہے  کہ پروین ورما کی فلم ’سپر اوور ‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک حادثے میں موت ہوگئی تھی۔