پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان

Jan 22, 2021 | 18:09:PM


(24 نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام، اتارچڑھاو کے بعد 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔
 تفصیلا ت کے مطا بق کراچی میں100انڈیکس 0.25 فیصد کمی سے 45868پوائنٹس کی سطح پر بند ہو گیا۔اس دوران ما رکیٹ میں 15.82ارب روپے مالیت کے43 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

مزیدخبریں