سوناایک لاکھ 12 ہزار 800 روپے فی تو لہ ہوگیا

Jan 22, 2021 | 18:17:PM


(24 نیوز)سونا سستا ہو گیا ،صرافہ بازار ایسوسی ایشن کراچی کا کہنا ہے کہ ایک تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 12 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق دس گرام سونا 514 روپے کم ہوکر 96708 روپے کا ہوگیا ۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونا 25 ڈالر سستا ہوکر 1845 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں