مجھے نہیں لگتا کہ مفتی قوی پا گل،بچانے کی کوشش کی جارہی ہے،حریم شا ہ کی ٹوئنٹی فور نیوز سے گفتگو 

Jan 22, 2021 | 18:51:PM


(24 نیوز)ٹک ٹا کر حریم شاہ نے ٹوئنٹی فور نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ عبدالقوی کا دماغی توازن درست نہیں،پاگل لوگ اس طرح کے نہیں ہوتے۔

 تفصیلا ت کے مطا بق حریم شاہ کا مزید کہنا ہے کہ اگر ان کا دماغی توازن خراب ہے تو پاگل خانے بھجوائیں۔مجھے نہیں لگتا پاگل ہیں،مفتی قوی کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مشہور ٹک ٹا کر نے ایک سوا ل کے جوا ب میں بتا یا ہے کہ ان سے یہ میری دوسری ملاقات تھی۔

مزیدخبریں