کورونا کے وار جاری ۔۔۔وزیر صنعت و پیداوار بھی شکار ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وارجاری ہیں اور خطرناک اومی کرون کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے، صدر مملکت ، شفقت محمود کے وفاقی وزیر صنعت و پیدوار خسرو بختیار بھی کورونا کا شکار ہو گئے، وفاقی وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا،ان کاکہناتھا کہ اللہ تعالیٰ پوری قوم کو کورونا کی اس لہر سے محفوظ رکھے۔
I have come down with covid 19 & self-isolating at home. So far the symptoms are mild. Wishing everyone a safe navigation through this wave!!
— Makhdum Khusro Bakhtyar (@KhusroMakhdum) January 22, 2022
یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں چھٹیوں سے پہلے سپیشل امتحانات۔۔!!اہم اعلان۔۔ نتائج آگئے۔۔!!