جعلی دستاویزکا الزام۔۔۔ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مقدمے میں نامزد سابق سینیٹر میاں محمد عتیق لاہور سے گرفتارکرلیاگیا، سابق سینیٹر پرمقدمے میں جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کا الزام ہے ،میاں عتیق اور دیگر ملزمان مقدمے میں اشتہاری ہیں ،پولیس نے میاں عتیق کو لاہور سے گرفتار کرکے راولپنڈی پولیس کے حوالے کیا۔
یہ بھی پڑھیں: اومی کرون کے وار ۔۔۔تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند۔۔این سی او سی کا بڑا فیصلہ