کوئٹہ کے سیاحتی مقام ہنہ اوڑک میں شدید برفباری ، سینکڑوں سیاح پھنس گئے، کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر

Jan 22, 2022 | 19:59:PM
کوئٹہ، سیاحتی مقام، برفباری، سیاح پھنس گئے
کیپشن: کوئٹہ میں شدید برفباری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ کے سیاحتی مقام ہنہ اوڑک میں برفباری دیکھنے جانے والے سیاح پھنس گئے ،سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر گھنٹوں سے راستہ کھلنے کے منتظرہیں،گاڑیوں کے اندر بچے، بزرگ ، خواتین سمیت سیاح محصورہیں۔
سیاحوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ کئی گھنٹوں سے راستہ بند ہے ، کوئی امداد کو نہیں پہنچا، ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور متعلقہ ادارے غائب ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کا کہناہے کہ سڑک کلیئر کرنے کا کام جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کیسز مثبت آنے پر 2 تعلیمی ادارے بند