مشکل فیصلے کرکے ملک کو استحکام دینا ہے:شاہد خاقان عباسی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں ہرمعاملے میں محنت کرنا ہوگی،مشکل فیصلے کرکے ملک کو استحکام دینا ہے۔
شاہدخاقان عباسی نے مفتاح اسماعیل،لشکری ریئسانی،مصطفی نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ منفی سیاست عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی،ہم مسائل کے حل کا دعویٰ نہیں کرسکتے، کیا بلوچستان کے حکمران بلوچستان کے مسائل حل کررہے ہیں؟
ضرور پڑھیں :میئر کراچی : پیپلز پارٹی کو بڑی حمایت مل گئی
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بیس سال سے دیکھ رہے ہیں ملک پر قرض بڑھ رہا ہے،قرض کیوجہ سے مہنگائی ، بےروزگاری بڑھ رہی ہے۔