محسن رضا نقوی بطور صحافی نگران وزیراعلیٰ بننے والی تیسری شخصیت 

Jan 22, 2023 | 21:38:PM
محسن رضا نقوی بطور صحافی نگران وزیراعلیٰ بننے والی تیسری شخصیت 
کیپشن: سید محسن رضا نقوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب میں تیسری بار ایک اور صحافی کو نگران وزیراعلیٰ مقرر کیاگیا۔
اس سے پہلے2013 اور2018 میں بھی صحافیوں کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیا گیا تھا،2013 میں نجم سیٹھی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب بنایاگیا،نجم سیٹھی کو اس وقت کی اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی نے نامزد کیا تھا۔
2018 میں پروفیسر حسن عسکری کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب لگایا گیا تھا،پروفیسر حسن عسکری کو اپوزیشن جماعت تحریک انصاف نے نامزد کیا تھا۔
2023 میں سید محسن رضا نقوی کو وزیراعلیٰ پنجاب لگایا گیا ہے، سید محسن رضا نقوی کا نام اپوزیشن نے تجویز کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: محسن رضا نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تعینات