عام انتخابات: تعلیمی ادارے 8 دن کیلئے بند رہیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بچوں کی پھر موجیں لگ گئیں،ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کیلئے بند ہوں گے،4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جبکہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔
11 فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12فروری کو سکول کالجز اور جامعات کھلیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نےآخر کار پیغام جاری کردیا