پی پی 139 پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ملک جمشید شہباز پر قاتلانہ حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)فیروزوالہ میں پی پی 139 میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ملک جمشید شہباز پر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
پولیس کے مطابق فیروزوالہ کوٹ عبدالمالک میں پیپلز پارٹی کے امیدوار الیکشن کمپین کر رہے تھے،ملک شاویز عادل نے پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک جمشید شہباز پر فائرنگ کر دی،پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک جمشید شہباز معجزاتی طور پر محفوظ رہے،تھانہ فیکٹری ایریا کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کا ریٹ مزید کم،روپیہ تگڑا ہو گیا