پاکستان ویمنز ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر     

Jan 22, 2025 | 16:12:PM
پاکستان ویمنز ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر     
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج آئرلینڈ ویمن انڈر 19 نے پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھد پر 13 رنز سے شکست دی۔

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھڈ پر 9 اوورز میں 73 رنز کا ہدف ملا تھا۔