کشمیر الیکشن ۔۔ دھاندلی کو روکناہوگا۔۔مریم نواز نے رہنماﺅں کی ڈیوٹیاں لگا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صد ر مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کو ہرممکن طور پر روکنا ہے ۔کشمیر الیکشن میں کامیاب ہو گئے تو 2023 الیکشن میں بھی ہم کامیاب ہوں گئے ۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مریم نواز کی زیرصدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔اجلاس میں صدرمسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنااللہ ، عطااللہ تارڑ،ریاض الحق ،ملک ندیم کامران،کامران مائیکل ،شہباز بابر سمیت دیگر ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔
اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کی کشمیر الیکشن کے سلسلے میں ڈیوٹیاں لگا ئی گئیں جبکہ رانامبشراقبال ،ملک ندیم کامران سمیت دیگر کو 25 جولائی کو کشمیر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں۔