(24نیوز)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کو ہاوس میں بلوانے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کردی گئیں ،تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی بروقت ایوان میں پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی بھی ایوان میں موجود ہیں ایوان میں 180 سے زاید اراکین موجود ہیں،ایوان میں موجود اراکین کا تعلق تحریک انصاف اور ق لیگ سے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیر اعلی کا انتخاب،شاہ محمود قریشی کا بڑا دعوی
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود؟؟
Jul 22, 2022 | 16:08:PM