(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ہونیوالے اجلاس میں ایک بار پھرتلخ کلامی ہوئی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج اور پنجاب اسمبلی سیکیورٹی سٹاف کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ،تلخ کلامی پنجاب اسمبلی کے اندر داخل ہونے کے معاملے پر ہوئی۔ کبیر تاج نے خبر دار کیا کہ !خبردار اگر اونچی آواز میں یا اس طرح بات کی۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ کا انتخاب ،کورونا کا شکار عظمیٰ زعیم قادری بھی اسمبلی پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ کا انتخاب ،پنجاب اسمبلی اجلاس میں تلخ کلامی
Jul 22, 2022 | 17:38:PM