(24 نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پر چودھری شجاعت سے ملاقات کیلئے روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاﺅس لاہور سے روانہ ہو گئے، آصف زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہی چودھری شجاعت سے ملاقات کریں گے ۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4 بجے شروع ہونا تھا، دو گھنٹے گزرنے کے باوجود اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی میں موجود ؟ لیگی رہنما کا حیران کن بیان