(24نیوز)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ مہنگائی کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ مہنگائی عمران خان کی وجہ سے ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔ آصف علی زرداری سے گزشتہ چند دنوں سے رابطہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:چودھری شجاعت کا تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز
اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی
Jul 22, 2022 | 21:08:PM