وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری تقریب ملتوی 

Jul 22, 2022 | 23:51:PM

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب ملتوی کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق گورنر ہاﺅس میں وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری رات 11 بجے منعقد ہونا تھی ،تاہم وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب ملتوی کردی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز گورنر ہاﺅس سے واپس روانہ ہو گئے ۔
ترجمان کا کہناہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب صبح8 بجے ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہباز کی جیت پر پیپلزپارٹی کا اہم بیان

مزیدخبریں