خیبر: پٹرول پمپ پر دستی بم حملہ،دو افراد زخمی

Jul 22, 2024 | 10:02:AM
خیبر: پٹرول پمپ پر دستی بم حملہ،دو افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب آفریدی) ضلع خیبرمیں باڑہ کے علاقے  شلوبر میں پٹرول پمپ پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کر دیا۔

 پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے موقع پر موجود دو افرادزخمی  ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے سے پٹرول پمپ پر کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

واقعے کے بعد  پولیس نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔