عفت عمر کی بولڈ تصاویر وائرل،سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید

Jul 22, 2024 | 11:07:AM
عفت عمر کی بولڈ تصاویر وائرل،سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہیں اور انھں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

 اداکارہ عفت عمر یوں تو اداکاری کے علاوہ اپنے بولڈ ڈریسنگ سینس کی بدولت خبروں کی زینت بننی رہتی لیکن اب ان کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔

 فیشن کی آئیکون مانی جانے والی مشہور سینئر 52 سالہ اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 2 جولائی کو ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انتہائی مختصر لباس میں امریکہ کی سڑکوں پر مٹر گشت اور فوٹو شوٹ کرتے دیکھا گیا۔

جینز اور منی ٹاپ میں ملبوس اداکارہ عفت عمر کی تصاویر سے ان کے مداح خاصے نالاں ہیں، ویڈیو میں موجود تصاویرں پر ان کے چاہنے والے بھی نفرت آمیز تبصرے کرتے دیکھائی دے رہے ہیں، اور انہیں بوڑھی گھوڑی لال لگام جیسے محاروے کَس رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خلیل الرحمان قمر  کو اغوا  کرنے والا گروہ گرفتار،ملزمہ آمنہ کون تھی ؟اہم خبر سامنے  آ گئی