چکوال کی رہائشی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

Jun 22, 2021 | 12:47:PM

(24 نیوز)بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش۔

تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ چکوال کی رہائشی آمنہ بتول نے تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کو جنم دیا  ۔ 30 سالہ خاتون کی اس سے پہلے ایک بیٹی ہے ۔ بتایا گیا ہےکہ خاتون کا آپریشن کامیاب رہا اور ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: امن چاہتے ہیں۔ افغان جنگ کیلئے امریکا کو اڈے نہیں دیں گے :عمران خان

مزیدخبریں