روسی دارالحکومت ماسکو میں گرمی کا پچھلا120 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹر نگ ڈیسک)موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ماسکو میں اس سال گرمی کا 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی دارالحکومت میں در جہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ ماسکو میں اتنا زیادہ درجہ حرارت 1901 میں ریکارڈ ہوا تھا۔اتنی زیا دہ گرمی نے عوام کے لئے بھی مسا ئل پیدا کر دئیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ عائزہ خان کا نیا کردار سوشل میڈیا پر وائرل