کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 204 نئے کیسز سامنے آگئے۔
یہ بھی پڑھیں:زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
قومی ادارہ صحت نے کورونا اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔
COVID-19 Statistics 22 June 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 22, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,300
Positive Cases: 204
Positivity %: 1.53%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 66
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 204 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 13 ہزار 300 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 1عشاریہ 53 ہے، اس وقت اسپتالوں میں زیرعلاج 66 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔