پاکستان پر ڈالرز کی برسات، مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3 ارب ڈالر قرض کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔
مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے قرض کی سہولت کے معاہدے پر گزشتہ روز دستخط کیے گئے تھے۔
The Chinese consortium of banks has today signed the RMB 15 billion (~$2.3 billion) loan facility agreement after it was signed by the Pakistani side yesterday. Inflow is expected within a couple of days. We thank the Chinese government for facilitating this transaction.
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) June 22, 2022
وزیر خزانہ کے مطابق معاہدے کے تحت چند دنوں میں رقم پاکستان کو موصول ہوجائے گی، سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسمبلی اجلاس، خاتون ایم پی اے پاؤں مڑنے کے باعث گر گئیں