پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
یاد رہے کہ خواجہ حارث ماضی میں شریف خاندان کے متعدد کیسز میں وکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ حارث پی ٹی آئی کے وکیل ہوں گے ،نیب قانون میں ترمیم کو کل سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی