(24 نیوز)اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عثمان غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوایا، استعفیٰ کے متن میں کہا گیاہے کہ ذاتی وجوہات کی بناپر یکم جولائی 2023 سے مزید ذمہ داری ادا نہیں کرسکتا ،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ کی کاپی سیکرٹری قانون کو بھی بھجوادی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا جھٹکا، ایک اور وکٹ گر گئی