(24 نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے سے متعلق سوال پر سیخ پا ہو گئے اور صحافی کا موبائل پھینکنے کا کہہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیرخزانہ راہداری سے گزر رہے تھے تو صحافی نے سوال کیا کہ ”آئی ایم ایف سے مذاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے“جس پر وزیر خزانہ نے کوئی جواب نہ دیا،اسحاق ڈارصحافی کے سوال پر شدید طیش میں آ گئے اورسکیورٹی عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔
یہ بھی پڑھیں: ”تحریک انصاف کے ساتھ تعلق جاری رکھنا ممکن نہیں رہا“کپتان کا ایک اور کھلاڑی ریٹائر ہو گیا