(24نیوز) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے شہادت پانے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کی۔
تفصیالت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرم میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پاک فوج کے شہادت پانے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہادتیں اور قربانیاں دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا، وزیراعظم ،آرمی چیف کی شرکت